اذان علی خان نے نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان آرمی کے اذان علی خان نے چوتھی قمرزمان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
اذان علی خان نے فائنل میں سخت مقابلے کے بعد پاکستان ایئرفورس کے یحیٰ اسد کو 3-2 سے شکست دی۔ فائنل کا سکور 11-13، 10-12، 11-8، 11-8 اور 15-13 رہا۔