بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے کل

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا تیسرا  اور فیصلہ کن ون ڈے کل

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ 23 کل بیر سریشتھو فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان سٹیڈیم،چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ 23 کل بیر سریشتھو فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان سٹیڈیم،چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں