پنجاب :اسامہ شیرون کو پی سی بی میں خدمات کیلئے این او سی جاری
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پنجاب حکومت نے اسامہ شیرون کو پی سی بی میں خدمات کے لیے این او سی جاری کر دیا۔۔۔
اسامہ شیرون گریڈ 17 کے افسر اور ڈپٹی سیکریٹری ہاؤسنگ اربن ڈیولپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ ہیں۔وہ سینئر جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز کے طور پر فرائض انجام دینگے ۔