میڈرڈ اوپن ٹینس،ناؤمی اوسا کا تیسرے راؤنڈ میں داخل

 میڈرڈ اوپن ٹینس،ناؤمی اوسا کا تیسرے راؤنڈ میں داخل

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)جاپان کی ٹینس سٹار اور چار گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح ناؤمی اوساکا ڈبلیو ٹی اے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

 28 سالہ جاپانی ٹینس سٹار ناؤمی اوساکا نے ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میچ میں 24 سالہ کولمبین ٹینس سٹار ماریا کیملا اوسوریو سیرانوکو شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں