فائنل دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی قطاریں
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا فائنل دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی قطاریں لگی رہیں ،شائقین نے کہاکہ کہ وہ نہ صرف دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے آئے ہیں بلکہ نامور گلوکاروں کی پرفارمنس سے بھی لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا فائنل دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی قطاریں لگی رہیں ،شائقین نے کہاکہ کہ وہ نہ صرف دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے آئے ہیں بلکہ نامور گلوکاروں کی پرفارمنس سے بھی لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔