پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے :محسن نقوی

 پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے :محسن نقوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سینیٹر محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے ۔

ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی قابلِ فخر بیٹیوں نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں 0-3 سے کامیابی حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ ویمنز کرکٹرز نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔یہ تاریخی فتح پاکستان کی تمام ماؤں کے نام اور باصلاحیت بیٹیوں کی جانب سے ماؤں کو زبردست خراجِ تحسین ہے ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں