پاک،آسٹریلیا ون ڈے سیریز ٹکٹوں کی فروخت 22مئی سے شروع ہوگی

پاک،آسٹریلیا ون ڈے سیریز ٹکٹوں  کی فروخت 22مئی سے شروع ہوگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت 22 مئی سے شروع ہوگی جبکہ شائقین آن لائن ٹکٹ pcb.tcs.com.pk سے خرید سکیں گے ۔۔

 پی سی بی کے مطابق جنرل انکلوژر ٹکٹ کی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ فرسٹ کلاس ٹکٹ 300 روپے ، پریمیم 400 روپے اور وی آئی پی ٹکٹ 500 روپے میں دستیاب ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں