آسٹریلین ٹینس لیجنڈ 91سال کی عمر میں چل بسے

 آسٹریلین ٹینس لیجنڈ  91سال کی عمر میں چل بسے

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیتنے والے پہلے اَن سیڈڈ کھلاڑی مال اینڈرسن 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔۔۔

مال اینڈرسن نے اپنے ٹینس کیریئر کا آغاز ایسے حالات میں کیا جب ان کے پاس ٹینس کھیلنے کے لیے اچھی سہولتیں بھی دستیاب نہیں تھیں اور پھر ان کی محنت رنگ لائی اور وہ 1957ء میں یو ایس کراؤن اور 3 بڑے ڈبلز ٹائٹل جیت کر ٹینس کھیلنے والے آسٹریلیا کے لیجنڈری کھلاڑی بن گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں