پی ایچ ایف،اولمپین طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس تعینات

 پی ایچ ایف،اولمپین  طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی  پرفارمنس تعینات

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپین طاہر زمان کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا۔۔۔

 اولمپین طاہر زمان جو کہ ایشیا ہاکی کے سب سے سینئر ہائی پرفارمنس کوچ بھی ہیں جبکہ وہ ایف آئی ایچ کے ایجوکیٹر کوچ کی حیثیت سے بھی اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں