جنیوا اوپن ٹینس،الیگزینڈر ببلک اور کیسپر رڈ کوارٹر فائنل میں داخل

 جنیوا اوپن ٹینس،الیگزینڈر ببلک  اور کیسپر رڈ کوارٹر فائنل میں داخل

جنیوا (سپورٹس ڈیسک)قازقستان کے ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر ببلک اور۔۔

 ناروے کے ٹینس کھلاڑی کیسپر رڈ اے ٹی پی جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ ببلک نے لتھوانیا کے حریف ایڈاس بٹویلا کو شکست دی جبکہ ناروے کے کیسپر رڈ نے بیلجیئم کے حریف رافیل کولیگن کو مات دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں