انڈر18ہاکی ایشیا کپ،سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

انڈر18ہاکی ایشیا کپ،سیمی فائنل  میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

کاکامیگاہارا (سپورٹس ڈیسک) انڈر 18 ایشیا کپ میں اعصاب شکن سیمی فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دیدی ۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی نے ٹیم کی شاندار کارکردگی اور لڑنے کے جذبے کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش کو 5-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں