انڈونی لیورپول کے نئے ہیڈ کوچ
لندن (سپورٹس ڈیسک)سپین سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ فٹ بال منیجر انڈونی ایرالا برطرف کیے گئے۔
ہیڈ کوچ آرنے سلاٹ کی جگہ لیورپول فٹ بال کلب کی کمان سنبھالنے کے لیے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ انڈونی ایرالا اور لیورپول کے درمیان 2 سالہ معاہدے پر اتفاق ہوا ہے ، جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے ۔