ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقات مکمل

 ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی  وجہ سامنے آگئی، تحقیقات مکمل

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)امریکی ریسلنگ کے عظیم ستارے ہلک ہوگن کی موت سے متعلق تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں اور حکام نے ان کی موت کی وجہ واضح کر دی ہے ۔

پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہلک ہوگن کی موت ایک طبی ہنگامی صورتحال (میڈیکل ایمرجنسی) کے نتیجے میں ہوئی اور اس میں کسی قسم کے مجرمانہ عمل یا سازش کے شواہد نہیں ملے ۔پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ تفصیلی تحقیقات کے بعد کیس کو باضابطہ طور پر بند کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں