ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ:آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 9وکٹ سے ہرا دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔۔۔
فاتح ٹیم نے 78 رنز کا ہدف 10ویں اوور میں صرف 1 وکٹ پر حاصل کر لیا۔لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جارجیا ول نے 45 رن کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو 9 وکٹ سے فتح دلا ئی ۔