الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ کا انعقاد

الکبیر آل پاکستان کراٹے  کلب چیمپئن شپ کا انعقاد

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام دوسری الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ دی ماسٹرز اکیڈمی آف مارشل آرٹس، پی ڈبلیو ڈی اسلام آباد میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام دوسری الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ دی ماسٹرز اکیڈمی آف مارشل آرٹس، پی ڈبلیو ڈی اسلام آباد میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ چیمپئن شپ میںتمام رجسٹرڈ کراٹے کلبوں نے بھرپور شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں