کوئی بھی ٹیم دو ماہ میں تیار نہیں ہوسکتی:پی ایچ ایف

کوئی بھی ٹیم دو ماہ میں تیار  نہیں ہوسکتی:پی ایچ ایف

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرمحی الدین وانی نے کہا ہے کہ کوئی بھی ٹیم دو ماہ میں تیار نہیں ہوسکتی۔۔

، ایف آئی ایچ سے ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے معاملے پر معاونت لے رہے ہیں، صدر پی ایچ ایف نے بتایا کہ میرے چارج لینے سے قبل پرو ہاکی لیگ کے دس میچز ہو چکے تھے ، کوئی ٹیم دو ماہ میں تیار نہیں کی جا سکتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں