شاداب خان ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان مقرر

شاداب خان ڈیزرٹ  وائپرز کے کپتان مقرر

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کو رواں ماہ گیانا میں شروع ہونے والی ایکسن موبل گیانا گلوبل سپر لیگ کیلئے ڈیزرٹ وائپرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے ۔۔۔

ڈیزرٹ وائپرز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاداب خان نے کپتانی ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ذمہ داری کو اعزاز سمجھتے ہیں اور ٹیم کی قیادت کیلئے پرجوش ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں