کوڈی بیلنگر کیلئے سب سے بہترین بیس بال کھلاڑی کا اعزاز
لاس ویگاس(سپورٹس ڈیسک)امریکی بیس بال لیگ (ایم ایل بی) کے آل سٹار گیم میں نیویارک یانکیز کے سٹار کھلاڑی کوڈی بیلنگر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےکا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
سب سے بہترین کھلاڑی (MVP) اٹلانٹا میں کھیلے گئے آل سٹار گیم میں کوڈی بیلنگر نے پہلے ہی اننگز میں کرسٹوفر سانچیز کی گیند پر دو رنز کی فیصلہ کن سنگل ہٹ لگائی، جس کی بدولت امریکن لیگ نے نیشنل لیگ کو 0-4 سے شکست دے دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments