فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب کا جشن میچ سے قبل منایا جائیگا

فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب  کا جشن میچ سے قبل منایا جائیگا

نیو جرسی (سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب کا جشن فائنل سے قبل نیویارک نیو جرسی سٹیڈیم میں اتوار کو منایا جائے گا۔۔۔

عالمی شہرت یافتہ سٹارز ٹام کروز، لورا پوزینی، نکول شرزنگر، روبی ولیمز اور آئی شو سپیڈ سمیت دیگر فنکار اس شو میں پرفارم کریں گے ۔ایوارڈ یافتہ عالمی سپر سٹار جینیفر ہڈسن امریکہ کا قومی ترانہ پیش کریں گی۔ شو میں لورا پوزینی، نکول شرزنگر، روبی ولیمز اور آئی شو اسپیڈ کی لائیو پرفارمنسز شامل ہوں گی جبکہ ٹام کروز بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے ۔تقریب میچ کے آغاز سے قبل کے اقدامات کرلئے گئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...