سپین بیک وقت مینز،ویمنز ورلڈ چیمپئن بننے والا پہلا ملک

 سپین بیک وقت مینز،ویمنز  ورلڈ چیمپئن بننے والا پہلا ملک

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دیکر ورلڈکپ چیمپئن بننے والے سپین نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔

نیویارک کے نیوجرسی سٹیڈیم میں سپین نے ارجنٹینا کو ہرا کر دوسری بار ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس کامیابی کے ساتھ سپین فٹبال کا بیک وقت مینز اور ویمنز ورلڈ چیمپئن بننے والا پہلا ملک بن گیا۔سپین نے 2023 میں ویمنز کا فٹبال ورلڈ کپ بھی جیتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...