ارجنٹائن 90منٹ میں گول پر ایک شاٹ بھی نہ مار سکی
نیویارک (سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈکپ فائنل، ارجنٹائن نے ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا،ٹیم 90 منٹ میں گول پر ایک شاٹ بھی نہ مار سکی۔
تفصیلات فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں سپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دیکر چیمپئن بن گیا ہے ، فائنل میچ میں ارجنٹائن نے فیفا ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کیا۔سپین کے خلاف فائنل میچ میں ارجنٹائن کی ٹیم 90 منٹ میں گول پر ایک شاٹ بھی نہ مار سکی۔سپین نے 90 منٹس میں ٹارگیٹ پر 9 شاٹس سمیت مجموعی طور پر 15 شاٹس گول کی جانب لگائی جبکہ ارجنٹینا کی ٹیم کوئی شاٹ نہ مار سکی۔ورلڈکپ فائنل کے 90 منٹ میں ایک شاٹ بھی گول پر نہ لگانے والی ارجنٹائن پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments