ٹرمپ کو سبکی کا سامنا، ارجنٹائنی کھلاڑی کا ہاتھ ملانے سے انکار
نیویارک(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں میڈلز تقسیم کرنے کی تقریب میں ارجنٹائن کے دفاعی کھلاڑی کرسٹیان رومیرو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیرو نے فیفا صدر جیانی اور میکسیکو کی صدر کلاڈیا سے مصافحہ کیا تاہم وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے ۔ اسی تقریب میں سپین کے لامین یمال بھی ٹرمپ سے ہاتھ ملانے سے کتراتے ہوئے نظر آئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments