کامن ویلتھ گیمز، قومی باکسنگ ٹیم آج سکاٹ لینڈ روانہ ہوگی

 کامن ویلتھ گیمز، قومی باکسنگ  ٹیم آج سکاٹ لینڈ روانہ ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پانچ رکنی قومی باکسنگ ٹیم کے کھلاڑی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے آج گلاسگو، سکاٹ لینڈ روانہ ہونگے۔

 پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ 5رکنی قومی باکسنگ ٹیم تین مرد جبکہ دو خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے مرد کھلاڑیوں میں قدرت اللہ، افضل خان پٹھان اور صمامہ رحمان جبکہ خواتین باکسرز میں فاطمہ زہرا اور ملائیکہ زاہد شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...