سپین کی ٹیم کی پرواز سب سے زیادہ ٹریک کی جانیوالی فلائٹ بن گئی
میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم سپین وطن واپس لے کر جانے والی پرواز سب سے زیادہ ٹریک کی جانے والی فلائٹ بن گئی۔
ٹیم کو پرواز نیویارک سے سپین کے شہر میڈرڈ لے جا رہی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلائٹ نیویارک ایئر پورٹ سے امریکی وقت کیمطابق رات 2 بجے روانہ ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments