عالمی کپ کے فائنل میں شکست کے بعد میسی آبدیدہ
نیو جرسی (سپورٹس ڈیسک)سپین کے ہاتھوں فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے سٹار کھلاڑی اور کپتان لیونل میسی آبدیدہ ہو گئے جبکہ ان کا بین الاقوامی کیریئر اور مستقبل غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہو گیا ہے۔
میچ کے بعد میڈیا سے بات نہ کرنے والے میسی کے بارے میں ارجنٹائن کے کوچ لیو نل سکالونی کا کہنا تھا کہ انہیں ابھی نہیں معلوم کہ لیونل میسی مزید کھیلیں گے یا نہیں، تاہم پوری قوم کو ان کی خدمات پر فخر ہونا چاہیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments