ورلڈ کپ تقریب، ٹرمپ پوڈیم سے نہ ہٹے ، فیفا صدر نے ہاتھ پکڑ کر اتارا
نیویارک (سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد پوڈیم پر سجائی گئی ٹرافی کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی ایک غیر معمولی صورتِ حال کا باعث بن گئی۔
ٹرمپ سپین کے کپتان رودری کو ٹرافی دینے کے بعد بھی سٹیج سے فوری طور پر نہ ہٹے ،رودری نے صدر ٹرمپ کو جانے کا اشارہ بھی کیا تاہم وہ پوڈیم سے نہیں اترے ، بعد ازاں فیفا کے صدر جیانی نے خود امریکی صدر کو بازو سے پکڑا اور ایک جانب کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments