انڈر 18ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر پاکستان نے عمان کو ہرا دیا
مسقط(سپورٹس ڈیسک)عمان کے شہر مسقط میں جاری مینز و ویمنز فائیو اے سائیڈ انڈر 18 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے عمان کو 0-5 سے شکست دیدی۔
عمان کے شہر مسقط میں جاری مینز و ویمنز فائیو اے سائیڈ انڈر 18 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے عمان کو 0-5 سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے عثمان نے دو ، عدیل ، یحیی نجیب اور فرحان اسلم نے ایک ایک گول سکور کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments