ہاکی ورلڈ کپ سے قبل چین کی خواتین ٹیم کاپروفائل جای
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز سے قبل ایونٹ میں شریک مردوں اور خواتین کی ٹیموں کے پروفائل جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
جس کا مقصد شائقین کو ہر ٹیم کے سفر، اہم کامیابیوں، نمایاں کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف سے آگاہ کرنا ہے۔ اسی سلسلے میں خواتین کی چینی ہاکی ٹیم کا پروفائل بھی جاری کیا گیا ہے۔ عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر موجود چین نے 2025 ویمنز ایشیا کپ میں میزبان کی حیثیت سے ٹائٹل جیت کر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments