فلپائن انڈر12کو شکست ،پاکستان بیس بال ایشیا کپ کے اگلے مرحلے میں داخل
ملتان(خصوصی رپورٹر)پاکستان فیڈریشن بیس بال کی انڈر 12 ٹیم نے فلپائن کو 9رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
چین کے شہر گلائی ہنگرو میں ہونیوالے ایونٹ میں پاکستان کے انڈر 12کھلاڑیوں نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار کھیل کامظاہرہ کیا اور فلپائن کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں گیارہ رنز سے شکست دے دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments