چوتھاون ڈے :افغانستان نے آئرلینڈ کو42رنز سے ہرا دیا

چوتھاون ڈے :افغانستان نے  آئرلینڈ کو42رنز سے ہرا دیا

بیلفاسٹ (سپورٹس ڈیسک)افغانستان نے چوتھے ون ڈے میں آئرلینڈ کو 42رنز سے ہراکر 5میچز کی سیریز میں 3-0کی واضح برتری حاصل کرلی ۔

افغانستان نے 9وکٹوں پر 343رنزبنائے ،صدیق اللہ اتل نے 143اور ابراہیم زدران نے 107رنزکی شاندارباریاں کھیلیں ۔جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم48اوورمیں 301رنز بناکرآل آؤٹ ہوگئی ۔اینڈی بالبیرنی کے 109اورکرٹس کیمفرکے 84رنز کی اننگز بھی شکست کو فتح میں نہ بدل سکی ۔سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوااوردیگر میچز افغانستان جیتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...