لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان بابر اعظم کی واپسی متوقع
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہوگا۔
جس کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ زخمی کپتان بابر اعظم کی واپسی متوقع ہے ،لندن پہنچنے کے بعد کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پلیئنگ الیون کو حتمی شکل دی جائے گی،اس حوالے سے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دئیے جانے جبکہ بابر اعظم کی واپسی کی صورت میں اذان اویس کو ڈراپ کئے جانے اوررفتار کے باعث فاسٹ باؤلر عبید شاہ کو ترجیح دئیے جانے کا امکان ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments