قومی کرکٹ ٹیم کو 2ستمبر کو برطانیہ کے کنگ چارلس سے ملاقات شیڈول

قومی کرکٹ ٹیم کو 2ستمبر کو برطانیہ  کے کنگ چارلس سے ملاقات شیڈول

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کے دورے کے دوران کنگ چارلس سے ملاقات کرے گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم لارڈز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد 2 ستمبر کو کنگ چارلس سے ملاقات کرے گی،پاکستانی وفد کی قیادت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کریں گے جبکہ قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی شاہی مہمان بنیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...