سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچ گئے

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے ) پہنچ گئے ۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شعیب اختر نے بولرز کیمپ کے فاسٹ بولرز سے ملاقات کی جہاں قیوم خان سمیت دیگر فاسٹ بولرز نے شعیب اختر سے گفتگو کی۔این سی اے میں لگائے گئے کیمپ میں جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر قیوم خان نے 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کی۔واضح رہے کہ شعیب اختر ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کافی دیر رننگ بھی کرتے رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...