نصرت خان ڈویژنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر منتخب

نصرت خان ڈویژنل سائیکلنگ  ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر منتخب

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈویژنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات مکمل ہوگئے۔۔۔

جس میں کرنل(ر)غلام ربانی کو چیئرمین، نصرت خان کو صدر، فاروق عالم کو جنرل سیکرٹری اور سردار نزاکت علی کو فنانس سیکرٹری منتخب کرلیاگیا۔ دیگر کامیاب عہدیداروں میں سینئرنائب صدر محمد ظفرحیات، نائب صدور حاجی محمداحمد نعیم، نثاراحمد، افتخار علی بٹ، چودھری ظہیراحمد،نائب صدر ویمنز ونگ فاطمہ نور، انفارمیشن سیکرٹری صفی الدین، ایسوسی ایٹ سیکرٹریز مقصوداحمد ستی، ممتازبشیر، وحیداحمد، نصیر احمد اورعظمت علی بٹ شامل ہیں ۔ ایگزیکٹو کمیٹی میں سید خاور عباس، خالد حسین شاہ، جاوید اقبال اور افتخار احمد اعوان رکن منتخب ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...