بتانے میں فراڈ، بھارتی انڈر 19 کرکٹر آسٹریلیا کے دورے سے باہر
سڈنی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر روہت یادیو کو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ سیریز سے دستبردار کر دیا گیا ہے۔۔۔
جبکہ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے عمر سے متعلق دستاویزات میں تضاد سامنے آنے کے بعد انہیں دو سال کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ سے معطل کر دیا ہے ۔بنگال سے تعلق رکھنے والے روہت یادیو کو آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کے خلاف بھارت کی ون ڈے اور ملٹی ڈے سیریز کے لیے منتخب کیا گیا تھا، تاہم دستاویزات کی جانچ کے دوران ان کی عمر سے متعلق معلومات میں فرق سامنے آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments