افغانستان یو اے ای میں زمبابوے اور بنگلہ دیش کا میزبان

افغانستان یو اے ای میں زمبابوے  اور بنگلہ دیش کا میزبان

کابل(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کرکٹ بورڈ 17 سے 23 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں زمبابوے اور بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سہ ملکی سیریز کی میزبانی کرے گا۔

سیریز افغانستان اور زمبابوے کے درمیان یو اے ای ہی میں کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز سے قبل منعقد ہوگی۔ سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ 17 اکتوبر کو زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان ہوگا، جبکہ فائنل مقابلہ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...