انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ لیگ کے پانچویں سیزن کا افتتاح، تقریب میں شعیب اختر اور بریٹ لی کی شرکت

انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ لیگ کے  پانچویں سیزن کا افتتاح، تقریب میں  شعیب اختر اور بریٹ لی کی شرکت

دبئی (سپورٹس ڈیسک )دبئی میں ایک تقریب کے دوران آئی ایل ٹی 20 سیزن 5 کا افتتاح کردیا گیا، تقریب میں کرکٹ لیجنڈز بریٹ لی اور شعیب اختر بھی موجود تھے ۔

 سائمن ڈول نے بریٹ لی اور شعیب اختر کے ساتھ ایک خصوصی پینل ڈسکشن کی میزبانی کی، دونوں لیجنڈز نے متحدہ عرب امارات اور خطے کی کرکٹ پر آئی ایل ٹی ٹونٹی کے بڑھتے ہوئے اثرات پر گفتگو کی۔دونوں سابق فاسٹ باؤلرز نے اپنے کھیل کے دنوں کی یادیں تازہ کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...