سونل دینوشا ،اولی رابنسن اور حسن محمود آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

سونل دینوشا ،اولی رابنسن  اور حسن محمود آئی سی سی پلیئر  آف دی منتھ کیلئے نامزد

دبئی (سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے ۔

 اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے آئی سی سی نے سری لنکا کے سونل دینوشا، انگلینڈ کے اولی رابنسن اور بنگلہ دیش کے حسن محمود کو نامزد کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...