لائنل میسی الوداعی میچ کھیلنے کیلئے ارجنٹائن کی قومی ٹیم میں شامل
بیونس آئرس (سپورٹس ڈیسک )ارجنٹائن کے فٹ بالر لائنل میسی کو 6 اکتوبر کو بینن کے خلاف ہونے والے دوستانہ میچ کے لئے قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ، جو گزشتہ ماہ بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ان کا الوداعی میچ ہوگا۔
ارجنٹائن کے فٹ بالر لائنل میسی کو 6 اکتوبر کو بینن کے خلاف ہونے والے دوستانہ میچ کے لئے قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ، جو گزشتہ ماہ بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ان کا الوداعی میچ ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments