رونالڈو کی شمولیت کے بعد النصر کی سب سے بڑی شکست العین نے 4-0سے ہرادیا
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک )کرسٹیانو رونالڈو کو النصر کلب میں شمولیت کے بعد اپنی سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے ابتدائی میچ میں متحدہ عرب امارات کے کلب العین نے کرسٹیانو رونالڈوکے النصر فٹ بال کلب کو4-0سے ہرا دیا۔ اگست 2022 میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی برینٹ فورڈ کے ہاتھوں4-0سے شکست کے بعد یہ کرسٹیانو رونالڈو کی موجودگی میں کسی ٹیم کی سب سے بڑی ناکامی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments