ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل:بھارت کی پاکستان کو ہراکرفائنل میں رسائی

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل:بھارت  کی پاکستان کو ہراکرفائنل میں رسائی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ایشین گیمز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔

پاکستان ٹیم نے تین صفر کے خسارے میں جانے کے بعد میچ تین، تین گول سے برابر کیا، کھیل کے آخری لمحات میں بھارتی ٹیم نے گول کرکے چار تین کی برتری حاصل کی۔ بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ نے دوگول کئے ۔ پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود، حنان شاہد اور رانا وحید نے گول کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...