لیونل میسی ارجنٹائن کی جانب سے اپنا الوداعی میچ کل کھیلیں گے
بیونس آئرس(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے نامور فٹ بالر لیونل میسی کل بینن کے خلاف ہونے والے دوستانہ میچ کے لئے قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ، جو گزشتہ ماہ بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ان کا الوداعی میچ ہوگا۔
2دہائیوں پر محیط بین الاقوامی کیریئر میں انہوں نے 2022 کا ورلڈ کپ جبکہ 2021 اور 2024 میں کوپا امریکا کے ٹائٹل جیتے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments