یوئیفا نیشنز لیگ، سپین نے جمہوریہ چیک کو3-1سے ہرا دیا

یوئیفا نیشنز لیگ، سپین نے  جمہوریہ چیک کو3-1سے ہرا دیا

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)عالمی چیمپئن سپین نے یوئیفا نیشنز لیگ میں اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے اوویڈو میں کھیلے گئے میچ میں جمہوریہ چیک کو 1-3 گول سے شکست دے دی۔

 اس کامیابی کے ساتھ ہی سپین نے لیگ میں اپنی تمام میچز جیتنے کی روایت برقرار رکھی ہے ۔ اس میچ میں سپین کے ہیڈ کوچ لوئس ڈی لا فوینٹے نے گزشتہ میچ کے مقابلے میں ٹیم میں 9 تبدیلیاں کی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...