رونالڈو کے چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے سوشل میڈیا پر 20 لاکھ فالوورز کم

رونالڈو کے چھوڑنے پر پرتگال ٹیم  کے سوشل میڈیا پر 20 لاکھ فالوورز کم

لزبن (سپورٹس ڈیسک)دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام پر راتوں رات 20 لاکھ فالورز کم ہوگئے ۔

رونالڈو نے رات 2 بجے پرتگال ٹیم کو چھوڑا، منتظمین نے صبح 10 بجے رونالڈو کا 7 نمبر ایک اور کھلاڑی کو دے دیا جس پر ان کے فینز میں شدید غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے ۔ پوری دنیا میں رونالڈو کے فینز نے پرتگال کی آفیشل ٹیم کے انسٹاگرام کو ان فالو کرنا شروع کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...