انگلش پریمیئر لیگ ،مانچسٹر سٹی 15 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

انگلش پریمیئر لیگ ،مانچسٹر سٹی  15 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

لندن(سپورٹس ڈیسک)مانچسٹر سٹی کی فٹ بال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پرٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جبکہ دفاعی چیمپئن آرسنل کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے ۔

 برائٹن اینڈ ہوو البیون 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا35 واں سیزن انگلینڈ میں جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...