سہ ملکی ون ڈے سیریز کیلئے سری لنکا کے سکواڈ کا اعلان

سہ ملکی ون ڈے سیریز کیلئے  سری لنکا کے سکواڈ کا اعلان

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے پاکستان میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز میں کوشل مینڈس سری لنکا کے ون ڈے سکواڈ کی قیادت کریں گے جو کہ 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔سہ ملکی ون ڈے سیریز سے قبل سری لنکن ٹیم پاکستان کے ساتھ 3 ٹی 20 میچز کی سیریز بھی کھیلے گی، تینوں ٹی 20 میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...