فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کیمپ کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کیمپ کیلئے  21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف)نے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے ۔

قومی انڈر 15 کیمپ 6 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگا، 21 کھلاڑیوں میں احمد زاہد اللہ خان، عامر حمزہ،بخشی حمال ،دانش مسیح، حسن زیب، الہان علی، کلیم اللہ، مقبول احمد، محمد عالم، محمد معاذ عدنان، محمد مصطفی، محمد سلمان، اویس فیض، رمیز رضا، ساحل خان، سمیر عبدالصمد ،شہزیب نواز، شایان عبدالجبار، زین العابدین اور ذوالنورین بھی شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...