برازیل نے بھارت کو فرینڈلی فٹ بال میچ میں 4-0سے ہرا دیا

برازیل نے بھارت کو فرینڈلی فٹ  بال میچ میں 4-0سے ہرا دیا

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک)برازیل کی فٹ بال ٹیم نے بھارت کو اس کی سرزمین پر کھیلے گئے ایک دوستانہ میچ میں باآسانی 0-4 گول سے ہرا دیا۔

 برازیل کی جانب سے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سیموئل لینو نے دو جبکہ ایسٹیواو اور پیڈرو نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بھارتی ٹیم اپنی بھرپور کوشش کے باوجود میچ میں کوئی گول سکور نہ کرسکی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...