پاکستان اور سری لنکا کی انڈر17 کرکٹ سیریز کا آج سے ملتان میں آغاز

پاکستان اور سری لنکا کی انڈر17 کرکٹ  سیریز کا آج سے ملتان میں آغاز

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستان انڈر17اور سری لنکا انڈر 17کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں تین روزہ میچ سے ہوگا،جس کے بعد 5ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائیگی ۔

دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی ۔سیریز کے تمام میچز 9 سے 24 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ، پاکستان انڈر 17 ٹیم کی قیادت اذان احمد کر رہے ہیں جبکہ سٹیون پیئرس سری لنکاکے قائد ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...