ویسٹ بری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ شایان آفریدی کا ڈبل کراؤن

 ویسٹ بری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ   شایان آفریدی کا ڈبل کراؤن

کراچی(سپورٹس ڈیسک)23ویں ویسٹ بری نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کراچی کلب میں اختتام پذیر ہوگئی۔

پشاور کے شایان آفریدی نے بوائز انڈر 18 اور انڈر 14 سنگلز کے ٹائٹلز جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا جبکہ کراچی کی دعا یوسف نے گرلز انڈر 14 اور انڈر 12 سنگلز کے دونوں مقابلوں میں کامیابی حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...